Daily Taqat

اس بارمیچ فیصلہ کن ہوگاٹائی نہیں ہوگا، طاہرالقادری

لاہور: سربراہ عوامی تحریک طاہر القادری نے کہا ہے کہ اس بار مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو ساری زندگی  احتجاج نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ جب ہمارے کسی سے مذاکرات ہی نہیں ہوں گے تو اس میں ضامن کی ضرورت کہاں سے آگئی۔ ایک سوال کے جواب میں طاہر القادری نے کہا کہ اس بار میچ فیصلہ کن ہوگا ٹائی نہیں ہوگا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »