Daily Taqat

رواں سیزن ایک لاکھ ٹن آم ایکسپورٹ کیا جائے گا

رواں سیزن ایک لاکھ ٹن آم ایکسپورٹ کیا جائے گا۔ موسمیاتی تبدیلیوں اور پانی کی قلت کی وجہ سے پیداوار 35 فیصد تک کم رہنے کا خدشہ ہے۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز، امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق اقتصادی راہداری کے ذریعے چین کو پہلی مرتبہ زمینی راستے سے بھی آم برآمد کیا جائے گا۔ پاکستان سے رواں سیزن آم کی برآمدات کا آغاز 20 مئی سے کیا جائے گا۔ ایکسپورٹ کا ہدف ایک لاکھ ٹن مقرر کیا گیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »