Latest news

اے ٹی ایم سے چوری کے الزام میں پولیس کے تشدد سے جان سے جانے والے صلاح الدین کا تفتیشی افسر تبدیل

رحیم یارخان : اے ٹی ایم کی مبینہ چوری کے ملزم صلاح الدین کی پولیس حراست میں ہلاکت کی تفتیش کےلیے تفتیشی افسر کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ڈی آئی جی ذوالفقار حمید نئے تفتیشی افسر مقرر ہو گئے۔صلاح الدین کی پولیس حراست میں ہلاکت کی تفتیش کی تبدیلی کی منظوری سینٹرل پولیس آفس میں بورڈ نے دی تھی جبکہ تبدیلی تفتیش کا حکم نامہ ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے جاری کیا گیا تھا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.