سرگودھا : نوجوان نے رشتہ سے انکار پر لڑکی کو تیزاب پھینک کر شدید زخمی کردیا۔ چیمہ کالونی کی 18 سالہ تہمینہ مسیح گھر میں کام کررہی تھی کہ نوجوان نے کھڑکی کے ذریعے اس پر تیزاب پھینک دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ اسے فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ملزم کی تفتیش کررہی ہے۔
[wp_news_ticker_benaceur_short_code]