Daily Taqat

بہانہ بنارہےہیں کہ کلثوم نوازکی آنکھیں کھل گئیں ہیں، پرویزمشرف

دبئی :  سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ عمران خان کو اگلا وزیراعظم دیکھ رہاہوں، ہرشعبے میں پاکستان کو اوپر لے جارہے تھے اور یہ قبر میں لے جارہے ہیں۔   پرویز مشرف کاکہناتھاکہ نواز شریف اپنا موازنا مجھ سے نہ کریں ، میں نے نواز شریف کی طرح پاکستان کو نہیں لوٹا ، ملکی خزانہ خالی کر کے لندن میں جائیدادیں نہیں بنائیں۔ لوگ کہہ رہےہیں کہ نوازشریف پاکستان آ جائیں گے، بہانہ بنارہےہیں کہ کلثوم نواز کی آنکھیں کھل گئیں، پتہ نہیں کہ کون سچا اور کون جھوٹ بول رہا ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »