Daily Taqat

جاتی امراءن لیگی پارٹی کا مشاورتی اجلاس منعقد

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماﺅں کامشاورتی اجلاس ہوا جس میں عوامی رابطہ مہم میں تیزی لانے پر گفتگو بھی کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت جاتی امراءمیں پارٹی رہنماﺅں کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مریم نواز،ایازصادق، پرویز رشید دانیال عزیز، طلال چودھری ،مریم اورنگزیب، حنیف عباسی، مصدق ملک اور عرفان صدیقی نے شرکت کی، اجلاس میں عوامی رابطہ مہم تیزکرنے پر اتفاق کیا گیا،اس کے علاوہ ملکی صورتحال ،آئندہ کے الیکشن اور31 دسمبر کوکوٹ مومن میں جلسے پر بھی مشاورت کی گئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »