امریکہ کو اپنے غلط فیصلوں کو واپس لینا چاہیے تھا،وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں امریکہ کی جانب سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف قرارداد منظورہونے پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ جنرل اسمبلی کے ا جلا س میں امریکی فیصلے کومستردکردیاگیا،امریکاکو اپنے غلط فیصلوں کو واپس لیناچاہیے، سپرپاوربھی عالمی برادری سے خو دکوعلیحدہ کرنےکی متحمل نہیں ہوسکتی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.