Daily Taqat

ناجائز تعلقات، سسر نے بہو اور آشنا کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا

سسر نے بہو کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر کلہاڑیوں کے وار سے آشنا سمیت قتل کردیا۔

بتایاگیا ہے کہ نواحی گاﺅں 2/10-L کے رہائشی یاسین کی بیوی نادیہ کے کمالیہ کے رہائشی فرحت کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار ہوگئے۔ فرحت گزشتہ رات اس ملنے کے لئے اس کے گھر آیا اور نادیہ کا سسر نور احمد کھیتوں کو پانی دیکر جب گھر واپس آیا تو وہ دونوں کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر مشعل ہوگیا اور کلہاڑیوں کے وار کرکے دونوں کو قتل کردیا۔قتل کے بعد ملزم نے خود کو ہڑپہ پولیس کے حوالے کردیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »