تحریک انصاف نے صوبائی نگران حکومت کیلئے تیاریاں شروع کر دی

خیبر پختونخو ا اسمبلی کی آئینی مدت 28مئی کو پوری ہونے کے باعث تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے نگران سیٹ اپ کے لیے اپوزیشن پارٹیوں سے رابطوں کا ااغاز کر دیا ہے آ ئینی مدت پوری ہونے پر اسمبلی تحلیل کرکے نگران سیٹ اپ قائم کیا جائے گا

اور نگران حکومت تین ماہ کے لیے بنائی جائے گی صوبائی اسمبلی کی آئینی مدت 28مئی کو پوری ہورہی ہے۔اسمبلی کی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد اسے تحلیل کردیا جائے گا اور تین مہینے کے لئے نگران سیٹ اپ کے حوالے کردیا جائے گا۔ جس کے لئے ابھی سے تیاریاں شروع کردی گئی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.