Daily Taqat

گھر کی چھت گرنے سے ماں اور بیٹازندگی کی بازی ہار گئے

مالا کنڈایجنسی:  میں گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گھر کی چھت گرنے کا واقعہ مالا کنڈ ایجنسی کے علاقے سخاکوٹ میں پیش آیا جہاں ملبہ تلے دب کر ماں بیٹا جاں بحق اور باپ سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ملبے کے نیچے سے جاں بحق اور زخمیوں کو نکال لیا گیا،لاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »