Daily Taqat

امیر مقام نے پریس کلب کے باہر قبائلی عمائدین کا دھرنا ختم کرادیا

قبائلی عمائدین نے وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کی یقین دہانی پر پریس کلب کے باہر نقیب اللہ محسود کے قاتل کی گرفتاری کیلئے جاری دھرنا ختم کردیا ۔

امیر مقام نے جاری دھرنے میں شرکت کی اور قبائلی عمائدین کو مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی کرائی۔امیر مقام نے دھرنا ختم کرنے پر شرکاءکا شکریہ ادا کیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »