آئندہ بجٹ میں ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح برقرار رکھی جائے گی

آئندہ بجٹ میں ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح برقرار رکھی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بجٹ 19-2018 میں ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جارہا، یعنی آئندہ مالی سال بھی بینکوں

سے 50 ہزار سے زائد نقد رقم نکلوانے والے فائلرز کو اعشاریہ 3 فیصد ٹیکس جبکہ نان فائلرز کو اعشاریہ 4 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ حکومت نے مالی سال 16-2015 کے بجٹ میں معیشت کو دستاویز کرنے کی خاطر تمام بینکنگ ٹرانزیکشن پراعشاریہ 6 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ کیا تھا۔ تاہم تاجروں کے خدشات کے بعد 9 جولائی 2015 کو اسے کم کرکے اعشاریہ 3 فیصد کردیا گیا تھا


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.