[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

نواز شریف نے جو وعدے کئے وہ پورے کئے جارہے ہیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

[mashshare]

کوہاٹ: وزیر اعظم خاقان عباسی  نےجلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے جو وعدے کئے وہ پورے کئے جا رہے ہیں مسلم لیگ ن نے کبھی گالیوں کی سیاست نہیں کی ۔ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ پاک صاف سیاست کی ۔ انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت نے کوئی کام نہیں کیا ۔ن لیگ واحد جماعت ہے جو باتیں نہیں کرتی بلکہ کام کرتی ہے۔کوہاٹ میں لڑکیوں کیلئے اعلیٰ تعلیمی ادارہ قائم کیا گیا۔مزید انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے ہمیشہ پاکستان کی بات کی ہے۔ اور مسلم لیگ ن عوام کی سوچ رکھتی ہے۔ انہوں نے سیاستدانوں کو ایک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ سیاست کرنی ہے۔ تو عوام کی خدمت کرو ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.