پاک وطن پر اپنی جان قربان کر نے والے عبدالمعید کی نمازجنازہ پڑھا دی گئی

لاہور: شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے مقا بلے کے دوران  پاک دھرتی پر جان قربان  کرنے والے شہید عبدالمعیدکی ایوب سٹیڈیم میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی، جس میں کورکمانڈرلاہورعامرریاض ،سی سی پی او لاہور،حکومتی ارکان کے علاوہ شہید کے رشتہ داروں اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،شہید عبدالمعیدکو فوجی اعزاز کے ساتھ کیولری گراؤنڈمیں سپرد خاک کیا جائے گا۔
21 سالہ سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید نے حال ہی میں پی ایم اے کورس پاس کیا تھا اور گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہوئے


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.