پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما نے ایک اور شادی کر لی

پیپلزپارٹی کے بزرگ رہنما تاج حیدر کی ایک اور شادی کا انکشاف کیا ہے۔ اخباری رپورٹ میں استعمال کئے گئے الفاظ میں کہا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے بزرگ رہنما سید تاجر حیدر ایک پھر’’منڈا‘‘ بن گئے۔

انہوں نے حال ہی میں شادی رچائی ہے ۔ اخبار نے خبر کے ساتھ تاج حیدر اور ان کی اہلیہ کی تصویر شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تصویر میں وہ اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ خوش باش نظر آرہے ہیں۔ تصویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو چکی ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.