[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

غریبوں کاحق ملنے سے پہلے گھر خالی نہیں کر یں گے

[mashshare]

ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستار نے کہا کہ مشکل وقت میں متا ثرین کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔ متاثرین سے نا انصافی نہیں ہونے دیں گے ۔ہم سپریم کورٹ کے فیصلہ کا احترام کرتے ہیں۔ لینڈ مافیاغریبوں کو بے گھر کرنا چاہتا ہے۔  لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گےغریبوں کو انکاپورا معاوضہ ملنے تک گھر خالی نہیں کریں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.