Daily Taqat

پولیس نے دومشکوک افغانیوں کوگرفتارکرلیا

لاہور:  بار کی لائیبریری سے دو مشکوک افغانی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور بار کی لائبریری سے 2مشکوک افغانی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔دونوں مشکوک افغانی شہری لائبریری کی الماریوں میں چھپے ہوئے تھے۔انکی موجودگی کا احساس ہوتے ہی وکلا محتاط ہو گئے اور انتہائی حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان دونوں غیر ملکیوں کو پکڑ لیا۔بعد ازاں دونوں کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔پولیس دونوں افغانی شہریوں کو تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر لے گئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »