Daily Taqat

پاکستانی کی عوام عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ افتخار چودھری

سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے کہا کہ عدلیہ کی سپورٹ میں پاکستان کی بائیس کروڑ عوام ہیں۔
افتخار محمد چودھری نے کہا کہ سپریم کورٹ کو نوازشریف کی نااہلی کے وقت جعلی دستاویزات پر سزا دینی چاہئے تھی ۔ انہوں نے کہا کہ نیب کے چیئرمین اپنی پاور استعمال کیوں نہیں کرتے ۔ امیر اور غریب میں فرق نہ کریں ۔
افتخار محمد چودھری نے کہا کہ نوازشریف کو جیل بھیجیں ، ملک میں کوئی تصادم نہیں ہو گا ۔ بائیس کروڑ عوام عدلیہ کے پیچھے کھڑے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »