Daily Taqat

واسا میں کنٹریکٹ پر بھرتیوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا

واسا میں کنٹریکٹ پر بھرتیوں کا معاملہ زائد درخواستیں وصول ہونے پر اضافی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔ ایم ڈی واسا نے بھرتیوں میں اضافہ کی منظوری بھی دے دی جس کے رہتے جونیئر پمپ آپریٹر

کی آسامیاں 400 سے بڑھا کر 450 کر دی گئیں۔ تیس وہیکل ڈرائیور بی مقرر کردہ اسامیوں سے زائد بھرتی کیے جائیں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »