Daily Taqat

آئندہ سال پانچویں اور آٹھویں کا امتحانات میں مزید مضمون شامل کرنے کا فیصلہ

پرائمری اور مڈل امتحانات کا معاملہ ،،، پنجاب ایگزمینشن کمیشن نے امتحانات میں مزید مضامین شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اگلے سالانہ امتحانات کے لیے تین اور مضامین شامل کیے جائیں گے جس میں مطالعہ

پاکستان ، کمپیوٹر سائنس اور سوشل سٹڈیز کے مضامین شامل ہونگے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »