نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اپنے وفاقی ملازمین کو نکالنے کا منصوبہ بنالیا

ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اپنے سینکڑوں وفاقی ملازمین کو نکالنے کا منصوبہ بنایاہے ۔ یشنل ہائی وے اتھارٹی نے اپنے سینکڑوں ملازمین کو نکالنے کا منصوبہ بنایا ہے تاہم ابھی اس کے پیچھے وجہ سامنے نہیں آئی ۔تکنیکی، فنی اور عبوری حکومت کا متعین ہونا اب تک اس کی وجہ بتائی جارہی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.