قصورواقعے میں بچی کے نام پرسیاست شرمناک ہے، محمود بشیرورک

گوجرانوالہ : وفاقی وزیر قانون محمود بشیر ورک کہتے ہیں کہ دھرنے اورانتشاربیرونی طاقتوں کا ایجنڈا ہیں،نواز شریف کےخلاف فیصلہ بھی اسی ایجنڈے کا حصہ ہے۔
نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ قصور واقعے میں بچی کے نام پرسیاست شرمناک ہے ،ان کا کہناتھا کہ فاٹا کے انضمام کا حتمی بل بھی پاس کرائیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.