Daily Taqat

ن لیگ ملتان اسٹیڈیم بھرنے میں ناکام رہی, شاہ محمود قریشی

 ن لیگ ملتان اسٹیڈیم بھرنے میں ناکام رہی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف خالی کرسیوں کو خطاب کرتے رہے۔ ن لیگ کی ناکامی پر پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملتان نے ثابت کر دیا ہے کہ لوگ ن لیگ سے مایوس ہیں۔ ن لیگ میں ہوتا تو بہت مایوسی ہوتی۔ دوسری طرف حال ہی میں پی ٹی آئی کا حصہ بننے والے طاہر بشیر چیمہ نے کہا کہ واضح ہو گیا کہ لوگوں نے ن لیگ کو مسترد کر دیا۔ جنوبی پنجاب محاذ نے ن لیگ کو ڈینٹ ڈال دیا۔ ملتان اسٹیڈیم کا نہ بھرا جانا بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے۔ کیا عوام نے نواز شریف کا بیانیہ مسترد کر دیا؟ کیا جنوبی پنجاب محاذ نے ن لیگ کا ووٹ بینک متاثر کیا؟ کیا یہ جلسہ ن لیگ  کے مستقبل کا تعین کر رہا ہے؟


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »