ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کوتحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا

کراچی :  کراچی قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیوایم پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی شاہدپاشا کوحراست میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے آغاخان ہسپتال کے قریب قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے رات گئے ایم کیوایم پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی شاہدپاشا کو اس وقت گفتار کیاجب وہ اپنی گاڑی میں ڈرائیور کے ساتھ گھر کی جانب جا رہے تھے۔ تاہم بعد ازاں اہلکاروں نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کوتحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ واضح رہے کہ مارچ 2016میں بھی شاہدپاشاکورینجرزنے گلستان جوہر سے گر فتارکیاتھا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.