وکلاء نے راؤ انوار کے بارے میں اہم فیصلہ سنا دیا

پاکستان پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے اہم وکلاء نے نقیب محسود قتل کیس میں راؤ انوار کا وکیل بننے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو نقیب محسود قتل کیس میں کسی اچھے اور بڑے وکیل کی تلاش ہے، انہوں نے اس سلسلے

میں پیپلز پارٹی کے تین نامور وکلاء سے رابطے کیے لیکن انہوں نے کیس کی پیروی سے انکار کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی سے مایوس ہو کر راؤ انوار نے تحریک انصاف کے اہم وکیل سے بھی رابطہ کیا لیکن پی ٹٰی آئی کے وکیل نے بھی راؤ انوار کا وکیل بنے کا جواب نہیں دیا


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.