Daily Taqat

قانون سب کیلئے برابر ہے، ٹریفک وارڈن نے اعلیٰ مثال قائم کر دی

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر نواز شریف کا چالان ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ٹریفک وارڈن کامران نے شہری نواز شریف والد محمد شریف کو 5 سو روپے کا چالان کردیا۔

کیا ہے۔ ٹریفک وارڈن کامران نے نواز شریف کی گاڑی lpz4676  نواز شریف اپنا چالان 10 روز کے اندر جمع کروا سکتے ہیں۔ شہری نواز شریف نے اپنا نام بتاتے ہوئے سابق وزیر اعظم کے ہم نام ہونے کا بھی حوالہ دیا تاہم اس پر ٹریفک وارڈن نے کہا قانون سب کیلئے برابر ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »