Daily Taqat

لاہور ہائیکورٹ میں زینب قتل کیس کے ملزم کو سرعام پھانسی دینے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی

لاہور ہائیکورٹ میں زینب قتل کیس کے ملزم کو سرعام پھانسی دینے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی جس پراٹارنی جنرل کو عدالتی معاونت کیلئے 13 فروری کو طلب کر لیا گیا۔
درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا ہے کہ مجرموں کی سرعام پھانسی نہ ہونے سے جرائم میں اضافہ ہورہاہے۔عدالت سے استدعا ہے کہ زیادتی کے مجرموں کوسرعام پھانسی پرلٹکانے کاحکم دیاجائے اورعدالت اس حوالے سے قوانین میں تبدیلی کاحکم دے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »