Daily Taqat

اسلام آباداس سال حکومت کی جانب سے قرضوں کی ادائیگیاں عمل میں لائی جائیں گی

اسلام آباد: حکومت پاکستان کو آئندہ 6 ماہ میں4ارب 30 کروڑڈالرکی ادائیگیاں کرنی ہیں جس میں تین ارب30کروڑ ڈالرکی رقم پرایک ارب ایک کروڑڈالرسود کی مد میں اداکرنے ہیں۔

حکومت پاکستان نے اسلامک بینک کو 39کروڑ ڈالر کا مختصر مدتی قرض واپس کیا جانا ہے جبکہ عالمی بینک،اے ڈی بی،اوپیک،ای سی اواور ڈیفیڈ کوایک ارب 30کروڑ ڈالرادا کرنے ہیں اس کے علاوہ چین،فرانس،جرمنی،جاپان،امریکہ اورسعودی عرب کوایک ارب63کروڑ ڈالرادا کرنے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »