[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

حکومت کا پاکستان کے تمام قوانین کا اردو ترجمہ کرانے کا اعلان

[mashshare]

وفاقی حکومت نے پاکستان کے تمام قوانین کا اردو ترجمہ کرانے کا اعلان کردیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے قومی زبان اردو کو ’عزت‘ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کے تمام قوانین کا اردو ترجمہ کرانے کا اعلان کردیا ہے۔

وزارت قانون پاکستان میں رائج قوانین کا اردو ترجمہ کرائے گی اور اس سلسلے میں وزارت قانون نے پیشکشیں مانگ لی ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.