سونے کی بڑھتی ہوئی قمیتیں

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے اضافہ ہو گیا جس کے بعد یہ 53ہزار700سے بڑھ کر 53ہزار 900پر پہنچ گیا ہے ۔ صرافہ بازار میں دس گرام سونے کی قیمت

میں 172روپے اصافہ ہواہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 46ہزار 200ہو گئی ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.