ریحام خان کے سابق شوہر نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا
ریحام خان کے پہلے شوہر ڈاکٹر اعجاز نے ریحام خان سے متعلق بڑا دعوی کر دیا اور کہا کہ ریحام خان جب میں عمران خان کے نکاح میں تھی ۔ ریحامخان تو پھٹا ہوا ڈھول بن گئی، اوپر تلے ایسے انکشافات کہ دنیا دنگ رہ گئی۔ریحام خان کو پڑھنے کا بلکل بھی شوق نہیں تھا اور وہ ہمارے خاندان میں سب سے کم تعلیم یافتہ تھیں۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان کے پہلے شوہر ڈاکٹر اعجاز نے ریحام خان کی ڈگری سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے سامنے تو وہ بلکل بھی نہیں پڑھتی تھی۔اور نہ ہی میرے سامنے کوئی ڈگری لی۔اور نہ ہی ریحام خان کو پڑھنے کا شوق تھا۔ریحام خان کے پہلے شوہر نے کہا کہ میری اپنی فیملی بہت اعلی تعلیم یافتہ ہے۔ ہماری فیملی میں سب سے کم تعلیم یافتہ تھیں۔ڈاکٹر اعجاز نے کہا کہ ریحام خان نے یہ بھی کہا کہ میں نے ان کو پڑھنے سے روکا اور وہ چھپ چھپ کر پڑھتی تھی۔لیکن میں نے اسے کیوں روکنا ہے اگر ایسی بات ہوتی تو میں کسی ان پڑھ سے شادی کر لیتا۔میری دوسری بیوی بہت پڑھی لکھی ہے اور میں نے اس کو مکمل آزادی دی ہے اور زندگی کے ہر اسٹیج پر سپورٹ کیا ہے۔