لاہور( این این آئی ) تربیلا ڈیم چوتھے توسیعی منصوبے کا پہلا یونٹ آئندہ ماہ بجلی کی پیداوار شروع

لاہور( این این آئی ) تربیلا ڈیم چوتھے توسیعی منصوبے کا پہلا یونٹ آئندہ ماہ بجلی کی پیداوار شروع کر دے گا، اس منصوبے پر 92کروڑ ڈالر لاگت آئے گی اور اس کی تکمیل کے بعد 1410میگاواٹ اضافی سستی پن بجلی پیدا ہوگی۔

چوتھے تربیلا توسیعی پن بجلی منصوبے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر سہیل خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اب تک منصوبے کا 91.88فیصد عملی کام مکمل ہو چکا ہے۔470میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا حامل دوسرا یونٹ اس سال اپریل میں جبکہ تیسرا یونٹ مئی میں پیداوار شرو ع کردے گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.