Daily Taqat

ایف آئی اے نے پاکستانیوں کی جائدادوں پر تحقیق کا عمل تیز کر دیا

دبئی میں پاکستانیوں کی اربوں روپے کی جائیدادوں کی خریداری پر ایف آئی اے نے تحقیقات کا سلسلہ تیز کر دیا۔اینٹی کرپشن سرکل نے نوٹسز کے ذریعے شہریوں کو کراچی صدر آفس طلب کر لیا ۔
نوٹسز میں جائیدادوں کی تفصیلات بھی شامل ہیں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »