Daily Taqat

ملتان میں فیڈر بس نو تعمیر سڑک میں دھنس گئی

ملتان میں فیڈر بس نو تعمیر سڑک میں دھنس گئی۔ مسافروں کو ہنگامی طور پر بس سے نکال لیا گیا۔

فیڈر بس نو تعمیر سڑک میں دھنس جانے کے باعث سڑک میں گڑھا پڑگیا جس کے باعث پائپ لائن بھی پھٹ گئی۔ سورج میانی روڈ کو ایک ماہ قبل ہی تعمیر کیا گیا تھا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »