Daily Taqat

یورپین پارلیمنٹ میں پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت برقرار رکھنے پر اتفاق

یورپین پارلیمنٹ میں پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت برقرار رکھنے پر اتفاق ہوگیا جس پر وزارت تجارت نے اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔جی ایس پی پلس کے باعث پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب75 کروڑ یورو

کا اضافہ ہوا ہے ۔یورپی پارلیمنٹ کے رکن سجاد کریم نے کہا ہے کہ پاکستان نے جی ایس پی پلس کے تحت شرائط پر اطمینان بخش عمل کیا اور اس کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے ۔پاکستان کی خواتین محنت کشوں کے لیے کی جانے والی قانون سازی نے فیصلے میں اہم کردار ادا کیا ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »