Daily Taqat

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کے فیصلہ کی سماعت آج کی جائے گی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائے گا،تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رکن یوسف علی نے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی تھی ، چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات کی سربراہی میں کمیشن سماعت کرے گا۔
یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر الیکشن کمیشن کے رکن سندھ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کر دی گئی تھی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »