الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کر دی

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کر دی ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نئی فہرست کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 70 تک پہنچ گئی ہے ۔ نئی فہرست میں نواز شریف کا نام ہٹا کر شہباز شریف کا نام مسلم لیگ ن کی صدارت کے عہدہ لکھا گیا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.