Daily Taqat

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد اور

گردونواح کے علاقوں میں ایک مرتبہ پھر سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ شہریوں میں خوف وہراس پھیل رہا ہے۔ تاہم فی الوقت کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »