ڈونلڈ ٹرمپ کا فیصلہ نیوکلئیر جنگ کا موجب بن سکتا ہے
شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا بیان خطے کیلئے نیوکلیئر جنگ کا موجب بن سکتا ہے۔
کم جانگ کا امریکی صدر کے بیان کے جواب میں کہنا تھا کہ شمالی کوریا امن یا نیوکلیئر جنگ کے دو راہے پر کھڑا ہے، ایسے موقع پر امریکی صدر کے اشتعال انگیز بیانات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔
امریکی صدر نے الزام عائد کیا تھا کہ رواں سال کے شروع میں ہزاروں امریکی کمپیوٹروں میں وائرس شمالی کوریا نے ڈالے۔