Daily Taqat

جہانگیر ترین کا نااہلی کے کیس پر نظر ثانی کا فیصلہ

لودھراں :  جہانگیر ترین کا نااہلی پرنظر ثانی کا فیصلہ، الیکشن روکنے کی بھی اپیل کی جائے گی، لندن میں وکلا کی ٹیم کے ہمراہ موجود ہیں۔  جہانگیر ترین خان کو امید ہے کہ ریویو پٹیشن کا فیصلہ ان کے حق میں آئے گا۔ لندن میں اپنی لیگل ٹیم اور قریبی سیاسی ساتھیوں سے علی خان ترین کے حوالے سے بھی مشاورت کی جارہی ہے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ علی خان ترین کا عملی سیاست میں آنے کا فیصلہ نظر ثانی اپیل کے فیصلہ آنے کے بعد ہوگا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »