Daily Taqat

جہانگیر ترین کے خلاف فیصلہ غلط ہے ،صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ

لاہور :  صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے جہانگیر ترین کی نا اہلی کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا۔
انہوں نے کہا جہانگیر ترین کی نا اہلی کا فیصلہ نواز شریف کی نا اہلی کے فیصلے سے ملتا جلتا ہے وہ فیصلہ  بھی غلط تھا اور جہانگیر ترین کے خلاف فیصلہ بھی غلط ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »