شہر قائد،موٹر سائیکل سوار کا سیٹ بیلٹ نا باندھنے پر انو کھاچالان، اعلی افسر ان نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ، اہلکارمعطل

کراچی کے علاقے صدر میں ٹریفک پولیس آفسر نے موٹر سائیکل سوار کا سیٹ بیلٹ نا باندھنے پر انوکھا چالان کر دیا، اعلی افسرنے اہلکار کو فوری طور پر معطل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس افسر نے شہری کو موٹر سائیکل پر سیٹ بیلٹ نہ باندھنے کا چالان تھما دیا ۔ اعلی افسرنے واقع کا نوٹس لیتے ہو ئے ٹریفک پولیس اہلکار کو فوری طور پر معطل کر دیا اور ساتھ اسے بھی 520 روپے کا جرمانہ ادا کرنا پڑا ۔واضح رہے کچھ روز قبل پشاور کے علاقے میں ایک سائیکل سوار کا بھی اسی طرح چالان کیا گیا تھا ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.