Daily Taqat

اقتدار کے اندھے گھوڑے نے حکومت کو اندھے کنویں میں پھینک دیا، خورشید شاہ

 اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو وزیراعظم اور وزیروں نے عزت نہ دی، اب اس کی عزت یاد آئی ہے۔ پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ اقتدار کےاندھے گھوڑے نے حکومت کو اندھے کنویں میں پھینک دیا ہے۔ آج پارلیمنٹ کی بالا دستی اور اہمیت ختم ہو چکی۔ خورشید شاہ نے مزید کہا کہ بے نظیر کے قاتل کو جس طرح چھوڑا گیا پارلیمنٹ اس پر کچھ کرے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »