پاکستانی نوجوانوں کے لئے انگریزی پر گریپ حاصل کر نے کیلئے بہترین حل نکا ل لیا گیا

 لاہور: پنجاب میں انگریزی زبان تک رسائی آسان ہوگئی، امریکی قونصلیٹ اور ٹیوٹا کے مابین نوجوانوں کے لیے انگریزی زبان کی تدریس کا معاہدہ طے پاگیا۔

معاہدے کے تحت پنجاب کے چار شہر لاہور،سیالکوٹ، ملتان اور خانیوال میں انگلش لینگوئج کورس کروایا جائے گا، اس کورس سے چار سو طلبہ اور طالبات مستفید ہوسکیں گے جنہیں تعلیم کے ساتھ ساتھ ماہانہ 3000 روپے وظیفہ بھی دیا جائے گا۔

پروگرام کے تحت ٹیوٹا کے اداروں میں جدید لائبریری بھی بنائی جائیں گی، جبکہ امریکی قونصل جنرل اور چیئر مین ٹیوٹا کا کہناتھا کہ یہ معاہرہ مستقبل کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.