Daily Taqat

حدیبیہ پیپرز ملز کیس ٹی وی پر براہ راست نشر کرنے پر پابندی پیمرا عمل درآمد یقینی بنائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے حدیبیہ پیپرز ملز ریفرنس کو براہ راست ٹی وی پروگرامز میں زیر بحث لانے پر پابندی لگا دی ہے۔سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ اس کیس سے متعلق ٹاک شوزمیں بات چیت نہیں ہو سکتی تاہم کیس کے حوالے سے کورٹ رپورٹنگ ہو سکتی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ ٹی وی پروگرامز میں کیس کے حقائق پر بات نہیں کی جاسکتی۔پمرا سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »