عائشہ گلالئی کیلئے فیصلے کے خلاف دلائل مشکل ہوگئے، اسٹوڈیو سے اٹھ کر چلی گئیں

عمران خان کے حق میں فیصلہ آیا، عائشہ گلالئی کیلئے فیصلے کیخلاف دلائل مشکل ہوگئے، تجزیہ کار عدنان عادل سے بحثا بحثی ہوئی تو عائشہ گلالئی کیلئے بیٹھنا بھی دشوار ہوگیا، اسٹوڈیو سے اٹھ کر چلی گئیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.