ہنگو: میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوازشریف کی گاڑی سے چرس برآمد کر لی، نجی ٹی وی کے مطابق ملزم نوازشریف چرس گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپا کر دوسرے شہر لے جا رہا تھا کہ پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کی گاڑی سے 106 کلو چرس برآمد کر لی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا ۔