گیارہ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم بری: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو بری کر دیا، عدالت نے ملزم کو عدم شواہد کی بنا پر بری کیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو بری کردیا ہے، عدالت نے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ متاثرہ بچی کا طبی معائنہ ہی نہیں کروایا گیا ،ٹھوس شواہد کے بغیر کسی کو سزا نہیں دی جا سکتی ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.