Daily Taqat

مال روڈ جلسے میں دہشتگردی کا خطرہ

 لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ لاہور میں مال روڈ پر متحدہ اپوزیشن کے جلسے میں دہشتگردی کا خدشہ ہے۔ حکومت نے اپوزیشن کو جلسے کے شرکا ءکیلئے سیکیورٹی فراہم کرنے کی پیشکش کی لیکن منتظمین نے انکار کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ اس اقدام سے جلسے میں دہشت گردی کا خطرہ ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »