دہشتگردی اوراس کے مالی سہولت کاروں کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گیں

ریاض :  سعودی عرب کے شاہ سلمان نے کہاہے کہ بیت المقدس سے متعلق امریکی صدرکے فیصلے پرافسوس اور تشویش ہے جبکہ سعودی عرب فلسطینیوں کے حقوق کے حصول تک حمایت جاری رکھے گا۔
تفصیلات کے مطابق شاہ سلمان کامجلس شوریٰ نے دوسرے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھاکہ دہشتگردی ،اس کے مالی سہولت کاروں کیخلاف جدوجہد جاری رکھیں گیں اور بدعنوانی کیخلاف کارروائیوں میں انصاف کے تقاضے یقینی بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کوروکنے کیلئے سرگرم ہیں جبکہ ملکی ترقی میں عوام ،نجی اداروں کی شرکت میں مدد،سہولتیں فراہم کی جائیں گیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.